تبادلۂ خیال:تالقان
طالقان یا تالقان ترمیم
دو الگ ملکوں میں الگ الگ شہر ہیں۔ میرے خیال میں ہمیں وہ املا استعمال کرنی چاہیے جو اس ملک کر کے لوگ استعمال کر رہے ہیں۔
- بی بی سی اردو پر تالقان، افغانستان [3]
- بی بی سی اردو پر تالقان، افغانستان - لیکن یہ نقشہ بی بی سی کا نہیں یہ ایک تصویر ہے [4]
- ایک دلچسب نقشہ شہرستان طالقان میں شہر تالقان [5]
- نقشہ پر طالقان، ایران [6]
- مشاہیر طالقان ، ایران [7]
- آیت اللہ محمود طالقانی، ایران [8]
- آرامش درطبعیت طالقان [11]
- طالقان ایران بورڈ [12]
اس مثالوں سے میرا ذاتی خیال ہے کہ ایرانی شہر طالقان اور افغانی شہر تالقان ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:57, 11 نومبر 2016 (م ع و)
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:24, 11 نومبر 2016 (م ع و)