تبادلۂ خیال:تحصیل صالح پٹ

""""" گائو محمد شعبان بھنبھرو""""""" 

تحصیل صالح پٹ کے مشہور و معروف گاؤں میں سے ایک گاؤں بنام """ ڳوٺ محمد شعبان خان ڀنڀرو """" ہے یہ گاؤں سٹی RD 186 کے قریب بچل شاہ روڈ کی مغربی سمت خیرپور میرس اور روہڑی کی پہاڑیوں کے دامن میں سرسبز باغات اور فصلوں میں واقع ہے یہ گاؤں بھنبھرا قوم کے ایک سردار محمد شعبان خان کے نام سے مشہور و معروف ہے لیکن اس کا دوسرا نام """ٹوریوں""" بھی ہے

پوست کوت 37.111.165.203 19:22، 10 ستمبر 2023ء (م ع و)

واپس "تحصیل صالح پٹ" پر