تبادلۂ خیال:تدویر
ہمیں نصابی کتب (فزکس)میں torque کا اردو متبادل"گردشی اثر" پڑھایا گیا تھا۔ لیکن یہاں لفظ گردشی اثر کے لیے رجوع مکرر موجود نہیں ہے۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:49, 14 جنوری 2017 (م ع و)
تدویر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر تدویر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔