دسمبر 2016 ترمیم

{{subst:uw-mos1|1=کؤنوتوری|2=آپ مضامین کا متن ویکی اسلوب کے مطابق نہیں لکھ رہے، شاید مختلف ویب سائٹوں سے موا اٹھا کر چسپاں کر رہے ہیں، جو درست عمل نہیں مانا جاتا، کیونکہ وہ مواد بغیر اجازت من وعن استعمال کرنا وہ بھی بغیر حوالہ دیئے، غیر اخلاقی اور غیر قانونی عمل ہے، جو ویکی اصول کے خلاف ہے، آپ نے دیگر منتخب مضامین دیکھے ہوں گے، بس وہ انداز اختیار کریں اور حوالہ ضرور دیں، بغیر حوالے کے کوئی بھی بات قابل قبول نہیں کی جا سکتی۔ امید ہے آپ سیکھیں گے اور ساتھ میں لکھیں گے بھی، آپ کو کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تو بلا جھجک پوچھیے۔}} Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06, 10 دسمبر 2016 (م ع و)

نقل شدہ مواد / حقوق نسخہ کی پامالی ترمیم

بشارت صاحب آپ ایکسپریس نیوز اور بی بی سی سے مواد نقل کر کے اردو ویکیپیڈیا پر ڈال رہے ہیں جو حقوق نسخہ کی خلاف ورزی ہے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ ایسا کرنے سے باز رہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28, 10 دسمبر 2016 (م ع و)

‏شرح صحیح مسلم ترمیم

بشارت صاحب،

آداب!

صحیح مسلم کی کئی شرحیں منظر عام پر آ چکی ہیں، اس لیے یا تو شرح کا اگر کوئی مخصوص نام ہو تو وہ استعمال ہونا چاہیے یا پھر اس طرح کے عنوان میں قوسین کے اندر مصنف/ مولف کا نام ہونا چاہیے۔ ثانیًا، ویکیپیڈیا پر صرف حقائق کی تحریر ہونا چاہیے۔ اس طرح کے جملے براہ کرم استعما ل نہ کریں جو اشتہاری نوعیت کا اشارہ دیتے ہوں:

  • علامہ کے شرح بعد میں لکھنے والوں کے لیے تشریح و تحقیق کی مشعل راہ ہے اور حضرت علامہ کی سعادت و نجات کے لیے پر امید وسیلہ جلیلہ ہے۔
  • حضرت علامہ سعیدی صاحب نے سرح صحیح مسلم شریف کو اردو میں لکھ کر مدرسین، علما اور اہل تحقیق مصنفین کو جدید انداز میں فکرو اجتہاد کے ساتھ اسلامی علوم کی تشریح و توضیح اور استنباط مسائل کا راستہ دکھایا ہے۔

ایضًا حتی المقدور علامہ اور حضرت جیسے القاب کا استعمال بھی ترک کیجیے یا کم سے کم استعمال کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32, 10 دسمبر 2016 (م ع و)

اردو کی بورڈ ترمیم

سب سے پہلے آپ اردو کی بورڈ یہاں سے ڈانلوڈ کر لیں۔ کیونکہ آپ عربی کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں جو صحیح نہیں۔ ابن جریر الطبری کوئی صفحہ موجود نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:33, 12 دسمبر 2016 (م ع و)

بین اللسانی روابط ترمیم

بشارت صاحب آپ بین اللسانی روابط کے لیے اس صفحہ سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ معاونت:بین اللسانی روابط --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:54, 22 دسمبر 2016 (م ع و)

شکریہ جناب!Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12, 22 دسمبر 2016 (م ع و)

اگر آپ فیس بک اور واٹس ایپ پر ہیں تو وہاں اردو ویکی کے حلقوں میں شامل ہوں، آپ اتنا تعارف کرائیں، تعلیم، شہر اور عمر وغیرہ آپ نے اصطلاحات پر جو طبیعیات سے متعلق ہے۔ میں نے دیکھا۔ آپ اس حوالے سے مزید کام کر سکتے ہیں۔ میرے پاس گلوبل سائنس کا ایک خاص شمارہ ہے، سائنسی لغت نمبر جس میں سے اے سے ای تک شروع ہونے والے مختلف سائنسی اصطلاحات کے متبادل دیے گئے ہیں۔ ضروری تشریح کے ساتھ۔ اگر آپ وہ سب الگ الگ ٹائپ کر سکتے ہیں تو مجھے اپنا پتہ بھیج دیں میں وہ شمارہ آپ کوبھیج دیتا ہوں۔ مجھ سے آپ اس نمبر پر رابطہ کر لیں (03325929584)--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43, 31 دسمبر 2016 (م ع و)

عبید بھائی میرا واٹس ایپ نمبر ہے۔ اردو ویکی کے حلقوں میں شامل ہونے کا کیا طریقہ ہے؟ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13, 31 دسمبر 2016 (م ع و)

جی شامل کر دیا گیا ہے، آپ کو واٹس ایپ اور فیس بک پر، بہت شکریہ! ممکنہ طور پر میں تقریباً دو ماہ تک اردو یکیپیڈیا پر نظر نہ آؤں۔ جو بھی ہو جائے، آپ روز ایک بار چند منٹ کے لیے اردو ویکی پر ضرور آئیں، کوشش کریں کہ الگ الگ مضامین پر کام کرنے کے ساتھ ایک خاص مضمون کو بہتر کرتے رہا کریں تاکہ صفحۂ اول کے لیے ہمارے پاس مضامین آتے رہيں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:12, 31 دسمبر 2016 (م ع و)

سانچہ:جاسوسی دنیا ترمیم

جاسوسی دنیا کا سانچہ موجود ہے لیکن استعمال نہیں کیا جا رہا۔ لہذا جاسوسی دنیا کے متعلقہ صفحات پر یہ سانچہ لگا رہا ہوں Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:43, 6 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین ترمیم

محترم بشارت علی! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

اردو ویکی اقتباسات ترمیم

محترم بشارت علی آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:29, 19 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

طاہر بھائی شکریہ!!

Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:05, 26 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی ترمیم

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل ترمیم

محترم صاحب!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:39, 14 نومبر 2017 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

چارلس ولیم فورمن پر اپنی رائے دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:35, 16 دسمبر 2017 (م ع و)

ویکی لغت ترمیم

اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے! ترمیم

  ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں ستارہ انتھک صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:21, 24 جنوری 2018 (م ع و)

شکریہ طاہر بھائی! بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:24, 24 جنوری 2018 (م ع و)

درخواست تخلیق مضمون ترمیم

کیا آپ پہلے کمپیوٹر وائرس کا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ انگریزی ربط: [1] --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:12, 10 فروری 2018 (م ع و)

جی۔ صبح تک بنا دوں گا۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:29, 10 فروری 2018 (م ع و)
@Tahir mq: بھائی! برین (کمپیوٹر وائرس) صفحہ بن گیا ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:46, 11 فروری 2018 (م ع و)
  شکریہ! --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:43, 11 فروری 2018 (م ع و)

حراری تخطیط ترمیم

محترم بشارت علی صاحب

آداب!

میرے خیال سے حراری تخطیط خودساختہ ہے اسے تبش نگاری (بمطابق ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت) ہونا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:36, 12 فروری 2018 (م ع و)

لفظ تخطیط تو خود ساختہ لگ رہا ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44, 12 فروری 2018 (م ع و)
جی بالکل، یہاں انگریزی نام لکھیں اس 'thermography' کا — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:47, 12 فروری 2018 (م ع و)
انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے میں اس ربط پر نہیں جاسکتا۔ لیکن عنوان منتقل کر رہا ہوں۔ توجہ دلانے کے لیے شکریہ۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51, 12 فروری 2018 (م ع و)
 
جناب بشارت علی کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

اردو ویکیپیڈیا پر 800 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  800 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 800 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:15، 5 اگست 2018ء (م ع و)

شکریہ جناب!— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)
میری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک!--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:59، 6 اگست 2018ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ ترمیم

 
جناب بشارت علی کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:42، 2 فروری 2020ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں ترمیم

محترم بشارت علی،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)