تبادلۂ خیال:ترجمان القرآن (رسالہ)

سوال ترمیم

یہ ایک المیہ ہے کہ جماعت اسلامی اور جماعت اسلامی پاکستان کے بیچ کوئی فرق نہیں سمجھا جا رہا ہے اور زبردستی ثانی الذکر سے ربط جوڑنے کوشش کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ ماقبل تقسیم ایک ہی جماعت اسلامی تھی۔ اگر کوئی میاچنگ ربط ہے تو ٹھیک ہے ورنہ یوں ہی لفظ کا شامل رہنا بہتر ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:22, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)

واپس "ترجمان القرآن (رسالہ)" پر