تبادلۂ خیال:ترقیاتی نفسیات

@Hindustanilanguage: مزمل بھائی اس کا اردو مستعمل نام نفسیات نشائی ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:53، 1 اپریل 2018ء (م ع و)

اگر آپ کسی معتبر لغت کا حوالہ لکھ سکتے ہیں تو رجوع مکرر رکھتے ہوئے نام بدل سکتے ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:56، 1 اپریل 2018ء (م ع و)
جی سید اقبال امروہوی کی کتاب نفسیات کا انسائیکلوپیڈیا ہے معتبر — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:07، 1 اپریل 2018ء (م ع و)

ترقیاتی نفسیات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ترقیاتی نفسیات" پر