تبادلۂ خیال:تصوف (عارضی)

  • یہ صفحہ اصل اور متفقہ راۓ سے بننے والے مضمون تصوف کے لیۓ قابلِ ترمیم و اندراج ہے۔ جن بیانات پر اس مضمون میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ اتفاق راۓ ہو جاۓ گا ان بیانات کو اصل مضمون میں شامل کر دیا جاۓ گا۔ یہ فیصلہ دیوان عام میں ہونے والی تین منتظمین اور دو مسجل صارفین کی اتفاق راۓ کے بعد کیا جارہا ہے؛ تاکہ ان متنازع مضامین میں من پسند اندراجات سے توجہ ہٹا کر سائنسی موضوعات پر کام دوبارہ جاری کیا جاسکے۔ --سمرقندی 12:21, 24 مارچ 2009 (UTC)

تصوف (عارضی) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "تصوف (عارضی)" پر