تبادلۂ خیال:تفسیر بغوی
تفسیر خازن اور تفسیر ابن کثیر سے حوالہ
ترمیم@Abualsarmad: بھائی! آپ نے اس صفحہ میں، قطع تفسیر کی خصوصیات میں لکھا ہے کہ تفسیر میں تفسیرِ خازن اور تفسیرِ ابن کثیر کے حوالے بھی خوب ملتے ہیں. میرے علم کے مطابق تفسیر خازن اور تفسیر ابن کثیر، تفسیر بغوی کے بعد لکھی گئی ہے. براہ مہربانی آپ اس بات کو دیکھ لیں. بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:00، 24 دسمبر 2019ء (م ع و)
میں نے جو حوالہ دیا اس کے مطابق بات یہی ہے عربی تفسیر بغوی چیک کی ہے اس کے حاشیہ میں تفسیر خازن کے حوالے موجود ہیں شاید یہ بعد میںشامل کئے گئے ہوں ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے--ابو السرمد محمد یوسف 10:13، 24 دسمبر 2019ء (م ع و)
- حوالہ والا لنک پہلے میرے پاس کھل نہیں پا رہا تھا۔ اب میں نے گوگل کر کے دیکھا ہے۔ وہاں تبصرہ میں یہ بات کی گئی ہے کہ تفسیر خازن اور تفسیر ابن کثیر کے مؤلفین کی پیدائش، امام بغوی کی وفات کے بعد ہوئی ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:58، 24 دسمبر 2019ء (م ع و)