تبادلۂ خیال:توہین رسالت کے ملزمان کو قتل کرنے والوں کی فہرست
اس کا عنوان وسیع معنی رکھتا ہے، اسے مخصوص کیا جانا ضروری ہے۔ کیوں کہ اس میں ناموس رسالت کے لیے جد و جہد کرنے والے سارے ہی آ سکتے ہیں۔ اور متن میں القاب و اصطلاحات کا استعمال ویکی اصولوں کے مطابق کیا جانا چائیے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:55، 2 نومبر 2018ء (م ع و)
- عاشق ناموس رسالت ایک اصطلاح بن چکی ہے جو توہین رسالت سے مربوط ہے اگر مناسب نہیں تو آپ جناب ہی کوئی مناسب عنوان بتائیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:17، 3 نومبر 2018ء (م ع و)
- ویکیپیڈیا کے پرانے صارفین کو تو اندازہ ہونا چاہیے کہ کوئی مضمون آگے چل کر کتنا متنازعہ ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سچے عاشقان رسول کے درجات بلند کرے۔ ہمیں بھی ویسا ہی بننے کی توفیق دے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:36، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
- بہتر ہے کہ اس مضمون کو حذف کر کے ایک زمرہ بنا دیا جائے، زمرے میں تمام مضامین فہرست کی صورت میں ہی جمع ہونگے ورنہ بعد میں کسی نے اس فہرست میں غیر معروف نام بھی شامل کیے تو کوئی حوالہ بھی طلب نہیں کر سکے گا۔ اس فہرست میں تو میرا اور آپ کا نام بھی آنا چاہیے۔ آپ کو میرے عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہونے پر شک نہیں ہونا چاہے اور مجھے آپ لوگوں کے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے پر شک نہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:47، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
- تجویز ہے کہ ایک نیا زمرہ ”غازیان“ بنا کران تمام مضامین میں شامل کر دیا جائے۔وہ زیادہ جامع زمرہ ہوگا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:52، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
- یہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فہرست نہیں جو ہر کوئی اس میں آ سکے۔ یہ ان کی فہرست ہے جنہوں نے خاص وقت پر اپنی جان و مال کی اور مصلحتوں کی پرواہ کئے بغیر اپنی جان ناموس رسالت پر قربان کر دی۔ اور زمروں کا حال ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں۔ مضامین حذف کرنے کا کیا کوئی جامع منصوبہ نہیں بن سکتا؟!!۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:03، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
- تبصرہ: مضمون میں یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ جب کبھی کوئی شاتم رسول پیدا ہو گا کوئی عاشق رسول بھی پیدا ہو کر اس کو واصل جہنم کر دے گا۔ جیسے جملے ویکیپیڈیا قانون کی خلاف ورزی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:02، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
- یہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فہرست نہیں جو ہر کوئی اس میں آ سکے۔ یہ ان کی فہرست ہے جنہوں نے خاص وقت پر اپنی جان و مال کی اور مصلحتوں کی پرواہ کئے بغیر اپنی جان ناموس رسالت پر قربان کر دی۔ اور زمروں کا حال ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں۔ مضامین حذف کرنے کا کیا کوئی جامع منصوبہ نہیں بن سکتا؟!!۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:03، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
- تجویز ہے کہ ایک نیا زمرہ ”غازیان“ بنا کران تمام مضامین میں شامل کر دیا جائے۔وہ زیادہ جامع زمرہ ہوگا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:52، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
- بہتر ہے کہ اس مضمون کو حذف کر کے ایک زمرہ بنا دیا جائے، زمرے میں تمام مضامین فہرست کی صورت میں ہی جمع ہونگے ورنہ بعد میں کسی نے اس فہرست میں غیر معروف نام بھی شامل کیے تو کوئی حوالہ بھی طلب نہیں کر سکے گا۔ اس فہرست میں تو میرا اور آپ کا نام بھی آنا چاہیے۔ آپ کو میرے عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہونے پر شک نہیں ہونا چاہے اور مجھے آپ لوگوں کے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے پر شک نہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:47، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
- ویکیپیڈیا کے پرانے صارفین کو تو اندازہ ہونا چاہیے کہ کوئی مضمون آگے چل کر کتنا متنازعہ ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سچے عاشقان رسول کے درجات بلند کرے۔ ہمیں بھی ویسا ہی بننے کی توفیق دے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:36، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
- اس فہرست میں بیسویں صدی کے بعد کے افراد ہیں۔ اس سے قبل کسی نے گستاخی نہیں کی؟ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:43، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
- مثلاً عبد اللہ بن مسعود نے عمرو بن ہشام کا قتل کیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:52، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
فہرست کا معیار کیا ہے
ترمیمکیا صحابہ کرام اس فہرست میں جگہ نہیں پا سکتے؟ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:57، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
- زمرہ بنانے سے مسئلہ باقی رہے گا، کس نے کیوں قتل کیا! یہ دوسرا کیسے طے کر سکتا ہے کہ وہ عاشق رسول، جان و مال کی پروا کیے بغیر کر رہا ہے یا مصلحت کے تحت، جس کو قتل کیا وہ گستاخ تھا بھی یا نہیں، یہ بھی متنازع ہی رہے گا۔ بہتر یہی ہے کہ ان موضوعات سے اردو ویکی کے لیے مشکلات پیدا ہوں، وہ موضوع بحث نہ بنائے جائیں۔ مناسب رویہ یہی ہے کہ جن شخصیات پر مضمون بن سکتا ہے بے شک بنائیں، فہرست بھی بن سکتی ہے، لیکن فہرست کے عنوان یا متن سے ان لوگوں کے اچھا یا برا ہونے ہونے کا جواز نہ نکلتا ہو۔ بظاہر تو فہرست شہدان ناموس رسالت کی ہے۔ لیکن شہید کی اصطلاح کا استمعال میں ذاتی طور پر ویکی پر کسی کے لیے بھی، مناسب نہیں سمجھتا، بل کہ جاں نثار کی حمایت کرتا رہا ہوں، سوائے ان شخضیات کے جن کو شہید مانننے میں سنی شیعہ اختلاف نہ ہو۔ بہتر یہی ہے کہ جن حساس موضوعات کے بغیر بھی ویکیپیڈیا چل رہا ہے ان موضوعات کے بغیر ہی چلنے دیں۔ البتہ یہاں سب کام اصولوں اور باہمی مشورت ہی سے چلنے ہیں۔ اس لیے کسی صارف کو منتطمین کی نیت پر شک نہ کرنا چاہیے۔ البتہ ہر کوئی اپنی رائے دینے اور اختلاف کرنے کا اخلاقی حق رکھتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:27، 10 نومبر 2018ء (م ع و)
شہید کی توہین کر کیسا ہے
ترمیمشہیدوں کی توہین کرنا کیسا ہے 2402:E000:652:CB:53B8:9A9E:E593:DA80 01:16، 2 اگست 2023ء (م ع و)