تبادلۂ خیال:جامعۃ الرضا

سوال ترمیم

دنیا میں کسی بھی شخص کو دوام حاصل نہیں۔ پھر اس جامعہ کے نگراں کار کے نام کو جامعہ کی پہچان کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟ اگر وہ بانی ہیں تو یہ اس حیثیت سے لکھا جا سکتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 5 مئی 2017 (م ع و).

جو مدرسے کا نام ہے وہی لکھا گيا ہے، ادارے کی ویب سائٹ اور عمارت پر یہی نام درج ہے، رضا سے مراد اختر رضا خان نہیں، احمد رضا خان ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03, 5 مئی 2017 (م ع و)
متن کا انداز دیکھیے:

مرکزالدراسات الاسلامیہ جامعۃالرضا یا مختصراً جامعۃ الرضا بریلی، بھارت میں مفتی محمد اختر رضا خان قادری کی زیرنگرانی چلنے والی ایک اسلامی یونی ورسٹی ہے۔ جس میں اسلامی و عصری علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:06, 5 مئی 2017 (م ع و).

اب آپ کا اس متن سے کیا مطلب ہے میں سمجھنے سے قاصر ہوں! [1] ادارے کا پورا نام اور ادارے کا معروف نام دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ ادارے کی ویب سائٹ اور دیگر جگہوں پر اسے صرف جامعۃالرضا لکھا اور بولا جا رہا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:11, 5 مئی 2017 (م ع و)

اعلان داخلہ ترمیم

جامعۃ الرضا میں داخلہ ٹیسٹ کب سے ہے؟ 49.126.77.149 19:55، 30 مارچ 2023ء (م ع و)

واپس "جامعۃ الرضا" پر