تبادلۂ خیال:جامع العلوم

نام تبدیل کر لیں ترمیم

جامع العلوم کو براہِ کرم بحر المعارِف کر دیں، جامع العلوم سے مراد کسی بھی شعبہ کی ادبی مہارت ہے نہ کہ فنی مہارت، جبکہ Polymath میں ہر وہ مہارت جو علم، فن اور صناعی پر مشتمل ہو، آ جاتی ہے. بحر سے مراد سمندر، مجمع یا جامع اور اصطلاح معارِف معرفت کی جمع ہے جو کسی بھی علم و فن کی شناخت کیلئے استعمال ہوتی ہے. نعمان نیر کلاچوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:53، 1 اکتوبر 2019ء (م ع و)

واپس "جامع العلوم" پر