تبادلۂ خیال:جاٹ
The contents of this article based on controversy so must be dleted or edited 80.92.54.101 05:22, 27 مئ 2006 (UTC)
yes this article is not at the proper location, it must be somewhere in the political conditions of pakistan. but you must be signin and show up your name first to discuss about deleting or non-deliting of articles.
جى هاں يه مضمون ميں نے لكها تها ـ سيف الله اور افراز صاحب كے اس انسائكلوپيڈيا پر كام شروع كرنے سے پەلے اور شمش صاحب كے مصروف هو جانے كے بعد جب ميں اكيلا تها تو كئى چيزيں ايكـ بلاگ طرح لكهـ دى تهيں ـ
مجهے افراز صاحب كى بات دل كو لگى هے كه اس كو كەيں پاكستانى سياست كے زمرے ميں ركهـ ديں ـ ميں نے اس مضموں كو اپنے بلاگ ميں بهى كاپى كيا هوا هے اور وهاں بهى اس پر بڑى لے دے هوئى تهى ـ
باقى اس مضمون كو ڈليٹ كرنے والى بات ميں ميں افراز صاحب سے متفق هوں كه پەلے تو آپ خود ٹٹى اوجهل سے باهر نكليں يا اس مضمون كو بەتر طريقے سے موڈيفائى كر كے ديكهائيں ـ
كسى بهى قسم كى تعميرى تبديلى كو هم خوش دلى سے قبول كريں كے ـ
خاورkhawar
Neutrility of this article is disputed the writer have used insulting words for a group or community this article must be removed from wukipedia.
Try improving this article yourself سیف اللہ 14:05, 8 جون 2006 (UTC)
What really amazes me is that a person writes something about others, with such hatred, and when it is asked to remove such an article, they are asked to write a better one. Well, no article is better than a bad article. Is it necessary to have this information on wikipedia? Isnt it better to have no information than a biased one?
درستی
ترمیمالسلام و علیکم! آپ سے درخواست ہے کہ جٹ قبائل میں گادڑی/گادری کا اضافہ کر یں ــ اور جٹ قبائل والے خانے میں ایک ترتیب کے ساتھ ان کے نام لکھیں
جیسے:↓
السلام و علیکم! آپ سے درخواست ہے کہ جٹ قبائل میں سیرلی/سیرلا کا اضافہ کر یں ــ اور جٹ قبائل والے خانے میں ایک ترتیب کے ساتھ ان کے نام لکھیں سلام جٹ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:50, 4 اگست 2017 (م ع و)
جٹ قبائل
ترمیم(نوٹ:ہر جٹ قبیلے کے نام سے پہلے "[[ ]]" ضرور لگائیں ــ)
جٹوں میں بہت سے قبیلے پائے جاتے ہیں:
ا
ترمیمالف سے شروع ہونے والے جٹ قبائل ـ ـ ـ
ب
ترمیمـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ
ت
ترمیمتہال/تیال/دیال
س
ترمیموغیرہ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ
--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:13, 12 مئی 2016 (م ع و) ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:13, 12 مئی 2016 (م ع و)
السلام و علیکم! آپ سے درخواست ہے کہ جٹ قبائل میں سسرلا/سرلے کا اضافہ کر یں ــ اور جٹ قبائل والے خانے میں ایک ترتیب کے ساتھ ان کے نام لکھیں سلام جٹ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:56, 4 اگست 2017 (م ع و)
جٹ قبائل
ترمیماس میں [جھلی] قبیلے کا اضافہ کر دیں Khalid Shamshad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:07، 15 اگست 2019ء (م ع و)
گوت کا شامل کیا جائے
ترمیمبھائی صاحب ڈوگر اور ڈوگرہ جاٹوں کا ھی ایک قبیلہ ھے اس کو جٹ قبائل میں شامل کیاجائے ۔ Cheney kay Dogra (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:24، 28 جنوری 2020ء (م ع و)
سرلا.سرلی.سرلے جٹ گوت ہے مہربانی کر کی اس قبائل کو شامل کیا جائے عبدالسلام جٹ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:59، 19 اگست 2020ء (م ع و)
السلام و علیکم! آپ سے درخواست ہے کہ جٹ قبائل میں سسرلا/سرلے کا اضافہ کر یں ــ اور جٹ قبائل والے خانے میں ایک ترتیب کے ساتھ ان کے نام لک عبدالسلام جٹ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:19، 19 اگست 2020ء (م ع و)
گوت کو شامل کیا جائے
ترمیمتہال،تیال،دیال یہ جٹ کی گوت ہے اس کو بی شامل کر دے شکریہ 2A02:C7C:AC9E:1F00:A0BA:988E:F0DD:E3A3 23:15، 22 جون 2023ء (م ع و)
تہال،تیال،دیال یہ جٹ کی گوت ہے اس کو بی شامل کر دے شکریہ
ترمیمتہال،تیال،دیال یہ جٹ کی گوت ہے اس کو بی شامل کر دے شکریہ
223.123.89.162 20:14، 1 اگست 2023ء (م ع و)
گوت کو شامل کیا جائے
ترمیمبھٹی راجپوت کی بڑی شاخ ہے لیکن بھٹی جٹوں میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہے ۔ بھٹی جٹ کو بھی گوتوں میں لکھا جائے ۔ 109.192.195.154 04:44، 22 ستمبر 2023ء (م ع و)
گوت کو شامل کیا جائے
ترمیمبھٹی جٹ اور راجپوت دونوں ذاتوں میں ہیں مہربانی کرکہ بھٹی کو جٹ گوت میں شامل کیا جائے Sunny955143 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:19، 16 فروری 2024ء (م ع و)
Edit request on 24 اگست 2024
ترمیمجٹ قبیلہ کو شامل کیجیے۔ سِدراج ایک جٹ قبیلہ ہے۔ براہِ مہربانی! اسے جٹ قبائل میں درج کیجیے۔