یہ صارف اردو ویکیپیڈیا سے سبک دوش ہوچکا ہے۔
ساغر کو میرے ہاتھ سے لینا کہ چلا میں۔۔۔


اللہ سب سے بڑا ہے ــ


اگر آپ کے پاس میرے لیے کوئی سوال ہو تو نیچے کر دیں ــ اور اگر جواب لازمی چاہیے تو ساتھ یہ لگائیں: {‌{جواب چاہیے}‌} ؛ اس سے شاید میں جواب بھی دوں ــ


ڈبہ

آپ کی تحریر

۱۹ویں سدی

۲۰ویں سدی

۲۰ویں سدی (بیسویں سدی) میں مڈغاسکر پر فرانسسی یوں کی حکومت تھی ــ اُس کے بعد ۲۰ویں سدی میں ہی مڈغاسکر آزاد ہوا ــ

یہ آپ کی تحریر تھی، جسے استرجع کیا گیا، جب بھی کوئی آپ کی تحریر استرجع کرتا ہے تو کوئی وجہ ہوتی ہے، اس سے پہلے وجہ معلوم کر لیں، یا حالیہ تبدیلیوں میں دیکھیں کہ اس نے ترمیم کے ساتھ کیا وجہ لکھی ہے۔

اردو ویکی پر ۱۹، ۲۰ والے اعداد استعمال نہیں ہوتے، 19، 20، ۲۰ویں کو اردو ویکی پر قبول نہیں کیا گیا، اس لیے 20 ویں یا ۲۰ویں لکھنے سے گریز کریں، صدی او آپ نے سدی لکھا ہوا ہے، 5 جگہ، فرانسیسی کو فرانسسی اور فرانسسی یوں، اُس کی جگہ اس ہونا چاہیے، زیر کے ساتھ۔ اب ایک جملے میں اگر 12 غلطیاں ہوں، تو کیا ہم استرجع کریں یا نہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00, 21 جون 2016 (م ع و)

Obaid Raza، معاف کر دیں، مگر پھر Edit Summary پر لکھ دیا کریں تاکہ میں پڑھ کر دوبارہ وہی ترمیم نہ کروں یا درست املا سے کروں ــ –– مجتبیٰ (بات کریں!) 14:22, 21 جون 2016 (م ع و)

آپ کو کئی بار کہا ہے کہ، آپ کا املا درست نہیں، اس لیے، ابھی ترامیم کرنے کے چکر میں مت پڑیں، اور صرف پڑھنے اور سمجھنے میں وقت صرف کریں تاکہ، آپ کا املا درست ہو سکے۔ ت اور ط، ص، س اور ث، ہ اور ھ، ک اور ق والے الفاظ پر زیادہ توجہ دیں، تاکہ ان میں فرق کر سکیں، ہم چاہتے ہیں کہ آپ سیکھیں اور اردو کے لیے کام کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17, 21 جون 2016 (م ع و)