میری گزارش ہے کہ اس مضمون میں جو مقرب فرشتوں کی فرضی تصاویر ہیں ان کو نہ لگایا جاے تو اچھا ہے، یہود و نصاری تو یہ گستاخی کرسکتے ہیں لیکن بحیثیت مسلمان ہم یہ کام نہیں کرسکتے ،اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو--Rachitrali 04:38, 29 اپریل 2017 (م ع و)

صارف:Rachitrali معاف کیجئے گا یہ اردو ویکیپیڈیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو عربی ویکی پر کیوں لگایا گیا ہے؟ آپ اوپر سے کہہ رہے ہیں یہود و نصاری تو یہ گستاخی کرسکتے ہیں ہمیں Neutral point of view پر عمل کرنا ہے۔ ایک صاحب ایمان کو ایسے الفاظ ادا کرنا نہیں چاہیئے تھے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 04:59, 29 اپریل 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جبرائیل پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:03، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)

واپس "جبرائیل" پر