تبادلۂ خیال:جل تھلیے
- خاور صاحب بہترین مضمون ہے۔ ایک مشورہ ہے، کیا اسکو ذوحیاتی یا ذوالحیات کی جانب منتقل نہیں کیا جانا چاہیۓ۔ افراز
- میرے خیال سے اس کا صحیح نام جل تھل ہونا چاہیئے، آپ ساتھیوں کی کیا رائے ہے؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 10:11, 20 اکتوبر 2008 (UTC)
جل تھلیے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر جل تھلیے کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔