تاریخوں میں تنازعہ ترمیم

جمال ابڑو کی

پیدائش: 1926ء

وفات:جولائی 2004ء

یہ دو تاریخیں لکھیں ہوئی تھیں اس مضمون میں ، میرے مطالعے کے مطابق کچھ اور ھیں جو میں نے تبدیلی کردی ہے۔

میرے مطابق یہ ہیں


تاریخ پیدائش:02 مئی 1924

جائےپیدائش:میھڑ ، دادو

تاریخ وفات:30 جون 2004

جا‎ئےوفات:کرچی

مہران منگریو تبادلہ خیال | میرا حصہ


واپس "جمال ابڑو" پر