تبادلۂ خیال:بچوں کا جنسی استحصال
(تبادلۂ خیال:جنسی استحصال طفل سے رجوع مکرر)
عنوان ترمیم
اس کے عنوان میں طفل کو اگر جمع اطفال کر دیا جائے تو عنوان زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ یا عنوان کو اردو کے زیادہ قریب تر کرنے کے لیے بچوں کا جنسی استحصال بہتر ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:20, 6 فروری 2018 (م ع و)
- تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:18, 7 فروری 2018 (م ع و)