مضمون تکمیل کو پہنچا :) --قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:55, 10 نومبر 2014 (م ع و)

جزاک اللہ، حوالہ جات شامل ہوسکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:35, 10 نومبر 2014 (م ع و)

سوشل میڈیا سے کاپی کی گئی کچھ معلومات

ترمیم

ڈاکٹر جونز سالک (1914-1995) کی پولیو ویکسینیشن کی ایجاد سے پہلے ایک اور سائنس دان ناقص ویکسین دریافت کر چکے تھے مگر اس سے کچھ بچوں کی اموات واقع ہو گئی تھیں اس لیے جونز ساک نے یہ ثابت کرنے کیلئے کہ ان کی دریافت کردہ پولیو ویکسین بے ضرر ہے انہوں نے اس کا عملی تجربہ خود پر اور اپنی فیملی پر کیا۔ آج اس ویکسین کی بدولت پوری دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر جونز ساک انسانیت سے محبت کرنے والے شخص تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر کروڑوں بچوں کی زندگی کو محفوظ بنایا۔ ان عظیم انسانوں کی وجہ سے انسانیت آج بھی زندہ ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42، 26 دسمبر 2018ء (م ع و)

واپس "جونس سالک" پر