کیا جیڈی ازم کو اردو میں جیڈی پرستی لکھا جا سکتا ہے؟ :)  —خادم—  07:02, 21 دسمبر 2016 (م ع و)

ابھی ان کے عقائد کا تفصیل سے مطالعہ نہیں کیا۔ مطالعہ کرنے کے بعد ہی اس حوالے سے کچھ کہا جا سکے گا۔ اگر یہ جیڈی کی پرست کرتے ہیں تو جیڈی پرستی ہونا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:40, 21 دسمبر 2016 (م ع و)
واپس "جیڈی ازم" پر