جیڈی ازم
جیڈی ایزم کو ہالی وڈ کی فلم سیریز سٹار وارز میں جیڈی کے کردار سے متاثر ہو کر تشکیل دیا گیا ہے۔ جیڈی ازم کو اس وقت شہرت ملنا شروع ہوئی جب 2001 میں ہونے والی مردم شماری میں چند افراد نے اپنے مذہب کے خانے میں جیڈی لکھا۔ 2011میں مردم شماری کے مطابق خود کو جیڈی کہلانے والوں کی تعداد 1لاکھ 77ہزار ہو چکی تھی۔ برطانوی کمیشن جیڈی ازم کو مذہب کے طور پر تسلیم کرنے سے انکار کر چکا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمجیڈی ازم کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے |
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر جیڈی ازم
- Inspiration: Star Wars: An Islamic perspective