تبادلۂ خیال:حذافہ بنت حارث
ar:حذافة بنت الحارث --- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:11, 2 جولائی 2017 (م ع و)
- البدایہ والنہایہ اور اسد الغابہ نے دونوں عنوان بنائے ہیں ابن ہشام نے شیما کا نام خذامہ اور حذافہ بن الحارث کا بھی ذکر کیا اکثر مورخین نے بطور شک کہا کہ شاید حذافہ بنت حارث
ہی شیما ہیں اگر ضم ہی کرنا ہے تو اصل نام میں ضم کریں نہ کہ لقب میں کیونکہ شیما لقب ہے--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 09:53, 2 جولائی 2017 (م ع و)
- سانچہ:محمد بن عبد اللہ میں بھی الگ الگ موجود ہیں یہ کہاں سے لئے گئے ہیں وہاں بھی درست کریں--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 10:02, 2 جولائی 2017 (م ع و)
حذافہ بنت حارث سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر حذافہ بنت حارث کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔