تبادلۂ خیال:حق نواز جھنگوی
تبصرہ 21 فروری 2013
ترمیمہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پی روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا182.177.4.132 18:56, 21 فروری 2013 (م ع و)
mar gaya mardood na fatheha na drood پپپپ
ٌیہ اسلام دشمن عناصرمیں سے تھےاور اسلام کے عالم نہیں تھے۔ان کی دہشت گردی کی سوچ اب ختم ہو چکی ہے۔ یہ شخص اور اس کی کالعدم تنظیم پہلے ملزم تھی اور اب ان کے ملک میں ہی ان کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔یہ صفحات اب حذف کرنے ضروری ہیں تاکہ امن عالم اور اسلام و مسلمین کے دشمن افراد کی ترویج نہ ہو--Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06, 12 اپریل 2015 (م ع و)
- اس جیسے افراد کا اصلی چہرہ بھی بیان کریں مصنوعی چہرے بنانے سے ان کا جرائم سے بھرا مکروہ چہرہ صحیح نہیں ہو جائے گا اور ان کے گناہ ختم نہیں ہوں گے نیز ویکپیڈیا کا معیار بھی مخدوش ہو گا۔ چونکہ نیٹ پر ان کی ساری گندگی، قتل و غارت، درندگی، جہالت اور اسلام دشمنی سب بیان ہو رہی ہے آج کل۔ اور یہاں ان جیسوں کو اچھا پیش کیا جا رہا ہے تو دوبارہ کون آئے گا اس ویکی پر۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:06, 31 دسمبر 2015 (م ع و)
- میں نے تو پہلے دن سے اس صارف کو منع کرنا شروع کیا ہوا ہے، مگر جناب کی سمجھ میں بات نہیں آتی، کیوں کہ ہماری ہاں بلا وجہ رعایت کرنے کا شوق ہے سب کو، ان کو رعایت دی جا رہی ہے، انھوں نے ایک ایک کر کے سب کو دودھ کا دھلا بنا دیا ہے۔آپ بلا تکلف تنقید اور الزامات کی سرخی قائم کریں اور با حوالہ، بلا تعصب مواد شامل کریں۔ ایسے مضامین میں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:30, 31 دسمبر 2015 (م ع و)