تبادلۂ خیال:حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

صرف راۓ اگر آپ پوری رپورٹ شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو میرے خیال میں http://ur.wikibooks.org/wiki/Main_Page اس کام کے لیے زیادہ بہتر جگہ ہے۔سیف اللہ 11:56, 25 جون 2006 (UTC)

يه مضمون بەت لمبا هے اس لئيے كچهـ براؤزر اس كو كهولنے ميں دقت محسوس كرتے هيں ـ اس مضمون كو آگر ايكـ كتاب كى طرح صفحات ميں بانٹ ديا جائے تو بەتر نه هو گا؟؟ سيف الله نے اس مضمون كو صفحه اوّل پر منتقل كرنے كى تجويز دى هے مگر ميرے خيال ميں اس كو آپنى اسى پوزيشن ميں رهنا چاهئے مگر اس كے لنگ مختلف جگەوں پر دے دينے چاهئيے ـ 12:15, 25 جون 2006 (UTC)خاورkhawar

نہیں نہیں، میری مراد صفحہ اول نہیں بلکہ وکی بکس تھی۔ وکی بکس اس لیے موجود ہے تاکہ وہاں کتابیں شائع کی جاسکیں۔اس رپورٹ کا تعارف تو یہاں ہو سکتا ہے، مگر یہ رپورٹ بذات خود یہاں نہیں شائع کی جاسکتی۔
باقی صفحات میں تو ضرور بانٹنا چاہے،جیسے کے خود رپورٹ میں باب ہیں سیف اللہ 13:55, 25 جون 2006 (UTC)

میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ کتاب کی کمپوزنگ اردو ویب پر ابھی باقی اور اس میں ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے میری کوشش ہے ایک مہینے تک اس نمٹا سکوں اس کے بعد پروف ریڈنگ کا مرحلہ آئے گا۔ اور جب پروف ریڈنگ مکمل ہو جائے تب کہیں جا کر رپورٹ یہاں شامل کریں۔ Wahab

ہم آپ کے منتظر رہیں گے۔سیف اللہ 18:23, 25 جون 2006 (UTC)

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "حمود الرحمن کمیشن رپورٹ" پر