تبادلۂ خیال:حمید الدین حاکم سہروردی
القاب کا استعمال
ترمیمایک خاص شخصیت کو القاب و خطابات کے ساتھ ویکیپیڈیا میں اتنی محنت کرنے کے بجائے اردو ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط پڑھ لئے جائیں تو صارفیں کیلئے آسانی ہو گی--ابو السرمد محمد یوسف 02:02، 28 ستمبر 2019ء (م ع و)
تنقید برائے حذف
ترمیمسلام شیخ حمیدالدین شاہ حاکم کے صفحہ کو مٹانا ٹھیک نہیں اس کے بنانے والے کا اکاؤنٹ نہیں اس لیے میں اسکا کنٹرول چاہتا تھا تاکہ اس میں موجود شجروں میں کوئ گڑبڑ نہ کر سکے اس لیے میں چاہتا تھا کہ اسے اپنے لیے کاک کر دوں
محمد منصور اللّٰہ فضل
--محمد منصور اللّٰہ فضل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:42، 16 اگست 2024ء (م ع و)