تبادلۂ خیال:حکومت ہند
حکومت ہند سے حکومت بھارت
ترمیماس ضمن میں موجود دیگر صفحات کے ساتھ یکسانیت کو برقرار رکھنے کے خاطر اس صفحہ کا نام حکومت ہند کے بجائے حکومت بھارت ہونا چاہیے. :)
—خادم— 11:44, 13 اگست 2015 (م ع و)
- تائید-بالکل حکومت بھارت مناسب ہے جیسے ہندی ویکیپیڈیا میں بھی بھارت سرکار لکھا گیا ہے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 12:23, 13 اگست 2015 (م ع و)
- تائید- ہند یا ہندوستان عمومی طور پر قبل از تقسیم کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:45, 13 اگست 2015 (م ع و)