تبادلۂ خیال:حیدر آباد دکن

دکن کیا ہے؟ کیا اس عنوان سے مراد سے حیدرآباد جو دکن بھارت میں ہے؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 19:03, 3 ستمبر 2006 (UTC)

اصل میں یہ لفظ جنوبی ہند کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے خصوصا کرناٹک کے علاقوں کے لیے جو جس میں حیدر آباد دکن بھی شامل ہے۔

Wahab 18:59, 4 ستمبر 2006 (UTC)

  • بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ ویسے حیدر آباد، حیدر آباد کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔ چوں کہ، حیدر آباد نام سے موسوم ایک شہر پاکستان میں بھی ہے۔ اس لئے، حیدر آباد (آندھرا پردیش) کو حیدر آباد دکن بھی کہا جاتا ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ، صرف پاکستان میں حیدر آباد (آندھرا پردیش) کو حیدر آباد دکن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اور بھارت میں صرف حیدر آباد کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ Ahmadnisar 17:27, 25 اکتوبر 2009 (UTC)

حیدر آباد دکن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "حیدر آباد دکن" پر