تبادلۂ خیال:حیطہ (طبیعیات)
- حیطہ=range
- دورہ=cycle
پہلے سے زیر استعمال ہیں۔ اس لیے یہاں استعمال نہیں ہو سکتے۔ --Urdutext 23:28, 2 اکتوبر 2008 (UTC)
- مکرر
- amplitude کے لیۓ دو الفاظ طبیعیاتی کتب میں (بشمول حیطہ) ملتے ہیں اور تینوں ہی درست ہیں۔ بات صرف اتنی ہے کہ ہم لوگ آپس میں کتنے ہم آہنگ ہو کر انتخاب و فیصلہ کر سکتے ہیں۔ range کے لیۓ حیطہ آچکا ہے ؛ اب amplitude کے لیۓ دو متبادلات درج ذیل ہو سکتے ہیں۔
دیگر بھی متعدد متبادلات آتے ہیں ، لیکن میں نے صرف وہ درج کیۓ ہیں جو کہ اردو لغت میں روۓ خط دستیاب ہیں۔ عرض گو کہ breadth کے معنوں میں بھی آسکتا ہے لیکن اسکے لیۓ چوڑائی کا لفظ لیا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 02:03, 25 اکتوبر 2008 (UTC)
حیطہ (طبیعیات) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر حیطہ (طبیعیات) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔