Edit request on 8 مارچ 2024

ترمیم

خاصخیلی ایک بھادر سندھی قبیلہ ہے یہ قبیلہ سندھ بلوچستان میں بڑی تعداد میں آباد ہے ۔ مولائی شیدائی تاریخ خاصخیلی میں لکھتے ہیں کہ خاصخیلی اصل عرب ہیں جو حضرت ابراھیم علیہ اسلام کی اولاد سے ہیں ان کے قدیم سردار حضرت ھارون بن ذراع تھا ۔ اس کے علاوہ یہ قبیلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بھی آباد ہیں پر وہاں یہ قبیلہ پشتون کہلاتا ہے ۔ خاص خیل خیبرپختونخوا والے علی بخیل قوم کی شاخ ہیں اس کے علاوہ نیازی قبیلے کے ایک قبیلے کی ذیلی شاخ کا نام بھی خاص خیل ہے ۔ اس کے علاوہ آفریدی قبیلی کی ایک ذیلی شاخ کا نام بھی خاص خیل ہے اور یہ لوگ پشتو بولتے ہیں ۔ سندھ کے اندر خاصخیلی قبیلہ اکثریت میں ہے اور یہ لوگ سندھی اور سرائیکی زبان بولتے ہیں اور بلوچستان میں سندھی کا لاسی لہذا اور پنجاب میانوالی میں یہ لوگ سرائیکی بولتے ہیں جس میں پشتو لہذے کا اثر ہے پشتون کے مختلف قبیلوں میں خاص خیل قبیلہ موجود ہے پر یہ کنفارم نہیں ہے کہ سندھ بلوچستان کے خاص خیل بھی پشتون ہیں کیونکہ سندھ کے خاصخیلی کے بارے لکھا گیا ہے کہ وہ اصل عرب ہیں جو عراق سے ھارون بن ذراع کے لشکر کے ساتھ آئے اور یہ عدنانی عرب ہیں اور نمیری منصور کی اولاد ہیں ۔ یہ ایک بھادر جنگجو قبیلہ ہے جو سارے پاکستان میں آباد ہیں ۔ خاص خیل کے بارے میں بابر بادشاہ لکھتے ہیں خاص خیل لودھی قبیلے کے شاھو خیل شاخ کے لوگ تھے حوالہ بابر نامہ اس طرح بہت سی عربی اور فارسی کتابوں میں خاصخیلی قبیلے کا ذکر ملتا ہے جس میں وہ عرب النسل دیکھائے گئے ہیں خاصخیلی لفظ مکمل عربی ہے خاص کی معنی اہم اور خیل یا خیلی گھڑ سوار فوج کے لیڈڑ یا بھادر کو کہا جاتا ہے قدیم تاریخ میں کچھ تاریخ دانوں نے انھیں عرب النسل لکھا ہے تو کچھ تاریخ دانوں نے انھیں پشتون قبائل لکھا ہے سندھ میں خاصخیلی نے سندھی سماٹ عورتوں سے شادی کی اور سندھ کو اپنا وطن مانا اور ھمیشہ کے لے ہیاں رہے گئے۔

واپس "خاصخیلی" پر