فونیٹک کی بورڈ ترمیم

خاور صاحب جاپانی ورژن کے بارے میں تو میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں لیکن ایک طرح سے میں آپ کی مدد اس طرح کر سکتا ہوں کہ آپ نبیل کا اردو ایڈیٹر ڈاون لوڈ کریں۔ اس میں ٹائپ کریں اور پھر اسے یہاں پیسٹ کردیں۔ نبیل کے اردو ایڈیٹر میں فونٹک کی بورڈ ہی استعمال ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں لکھنے سے آپ کا یہ ڈبوں والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ ڈاون لوڈ کا پتہ درج زیل ہے۔

ایڈیٹر


Wahab 22:10, 17 ستمبر 2006 (UTC)

  • کیا اس طرح سے صارفین کے لئے بھی مضامین وکیپیڈیا کا حصہ بن سکتے ہیں؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 11:15, 25 اکتوبر 2008 (UTC)
واپس "خاور" پر