تبادلۂ خیال:خلافت امویہ

بنو امیہ کا نظام حکومت ، بنو امیہ کے زوال کے اسباب ، اموی دور میں ثقافتی ، سماجی و معاشرتی زندگی ان مضامین کی شمولیت کے بعد اموی دور کے متعلق مفصل معلومات کا ذخیرہ یہاں شامل کر دیا گیا ہے۔ تمام اموی خلفا کے بارے میں الگ الگ مفصل مضامین بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔ جن خلفاء کے حالات مختصر بیان کیے گئے ہیں۔ ان کے متعلق تاریخ بھی خاموش ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے۔کہ اموی دور سے متعلق مضامین کا مطالعہ ضرور کریں اور اگر کہیں کوئی تاریخی غلطی ہو یا سن تاریخ کی غلطی ہو تو اس کی نشاندہی بھی ضرور کریں۔ --Wahab 08:15, 13 جولا‎ئی 2007 (UTC)

  • اس مضمون میں خلفایے راشدین اور عشرہ مبشرہ کے خلاف زہر اگلنے کی کوشش کی گیی ہے اور جگہ جگہ صحابہء کرام اور خلفایے راشدین کے ناموں کے ساتھ لعنت اللہ علیہ کا لفظ ڈال دیا گیا ہے جس سے عالم اسلام کے مسلمانون کے دلوں کوٹھیس پہنچی ہے، گزارش ہے کہ قابل اعتراض مواد کوحذف کیا جایے اللہ آپ کو اجر دے گا--Rachitrali 08:15, 16 اپریل 2011 (UTC)
  • کسی خنزیر ابن خنزیر نے اصحاب کی شان میں گستاخی کرکے اسلام دشمنوں سے نمک حلالی کی ناپاک جسارت کی ہے. اس حرکت سےا صحاب کا تو کچھ نہیں بگڑا مگر اس سبائیت کے پیروکار کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا. اپنے بھگوڑے نمبر 12 کا غار تو تلاش کرلو. وہ غار نہیں گٹرلائن میں سے ضرور برآمد ہوگا.--فوجدار 12:28, 16 اپریل 2011 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خلافت امویہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:24، 12 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "خلافت امویہ" پر