تبادلۂ خیال:خواجہ محمد نامدار
خواجہ شیخ احمد جیو عثمانی
ترمیمخواجہ شیخ احمد جیو عثمانی رحمہ اللہ، ھادی پاک کے خلفاء میں سے تھے۔ آپ کی بیعت کے بعد مسلسل تین بار نتھیال شریف حاضری اور جذبہ خدمت کو دیکھ کر قبلہ ھادی پاک محمد نامدار شاہ نتھیالوی نے کرم نوازی فرمائی اور خلافت و اجازت سے نواز کر روپڑ شریف یجرت کا حکم صادر فرمایا۔ آپ نے مرید صادق ہوتے ہوئے شاہلال جو کہ ضلع کپواڑہ کا ایک گاوں ہے (مقبوضہ کشمیر) سے اپنے پورے خاندان کے ساتھ ہجرت فرمائی۔ آج بھی روپڑ شریف جو کہ چک بیلی خان روڈ ضلع راولپنڈی پر واقع ہے سالانہ عرس مبارک منعقد کیا جاتا ہے۔
پیرزادہ محمد عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:15، 14 جولائی 2018ء (م ع و)