خواجہ سید ہادی محمد نامدار شاہ نتھیالوی دربار عالیہ نتھیال شریف ضلع اٹک کے بانی ہیں۔

ان کا نام محمد نامدار شاہ اور لقب ہادی تھا۔

راہ سلوک

ترمیم

آپ دینی علمحاصلکر رہے تھے۔ کہ ایک دفعہ خو اب میں خواجہ نور محمد چوراہی نے انھیں حکم دیا کہ فو راً مجھ بیعتحاصلکر و استاد گرامی سے اجازت لے کر ہا دی نا مدار شاہ نور محمد تیراہی کے پاس تیزئی شریف (وادی تیراہ) پہنچے ہا دی نا مدا رشاہ نے خوا ب وا لی نورا نی صورت کو پہلی ہی نظر میں پہچان کر بغیر کسی تا مل کے شر ف بیعتحاصلکیا۔ اپنی استعدا د کے مطابق کچھ تحا ئف بھی پیش کیے ہا دی نا مدا ر نے با رہ سال تک اپنے پیر کا مل کی نہا یت ہی جا نفشانی اور محبت سے خدمت سر انجام دی۔ اور نور محمد تیراہی کی نظر التفا ت و شفقت بھی حد درجہ آپ پر مبذول رہی۔ جب ہا دی نامدا ر نے نور محمد تیراہی کی صحبت کیمیا اثر سے درجۂ کمالحاصلکیا۔ تو پیر ومرشد نے آپ کو اجا زت و خلا فت سے نوا ز کر علا قہ پنجا ب و ہندو ستان کی طر ف روانہ فر مایا ہا دی نا مدا ر کی ذات والا صفا ت سے بہت سی مخلو ق خدا نے فیضحاصلکیا۔ جب کو ئی نور محمد تیراہی کی خدمت میں علا قہ پنجا ب (ہندوستان) سے حا ضر ہو تا تو اس سے کہتے کہ بھا ئی ہم نے آپ کی طر ف ایک با ز چھو ڑا ہو ہے اس کی با زیا ں اور بلند پروا زیاں قا بل دید ہیں۔ شا ہ نامدار کو نور محمد تیراہی نے ہا دی نامدا ر شا ہ کا لقب عطا فر مایا تھا۔ ایک دفعہ جنا ب بابا جی صا حب کی خدمت عالیہ میں تیزئی شریف تشریف لے گئے۔ آپ نہا یت خو ش ہو ئے اور فر ما یا کہ اﷲ تعالیٰ نے مجھے یہ استعدا د ودیعت فر مائی ہے کہ میں شا ہ نا مدا ر جیسے لا کھ خلیفے تیا ر کر دوں لیکن میں کسی شخص میں اس جیسی استعداد و صلا حیت نہیں دیکھتا۔

نتھیال آمد

ترمیم

آپ نے نور محمد تیراہی کے حکم کے مطابق موضع نتھیال شریف ضلع اٹک میں مستقل رہائش اختیار کر لی تھی۔ آپ کی اولاد میں سے حضرت پیرفضل شاہ ؒ صاحب نہا یت با کمال بزرگ تھے۔ آپ عالم با عمل ،صاحب کشف تھے۔ مکتوبات شریف میں خاص عبور حاصل تھا۔ شریعت مطہر ہ کے سخت پا بند تھے۔

خلفاء

ترمیم

خواجہ خواجگان شمس الہند پیرسید محمد چنن شاہ نوری دائم الحضوری آلو مہار شریف ،خواجہ محمد خان عالم باؤلی شریف، اترولی شریف (انڈیا)،شیخ احمد جیو روپڑ شریف، خواجہ نظام الدین کیانویکئیاں شریف و دیگر کئی نقشبندیہ مراکز کا سرچشمہ آپ ہی ہیں ۔

وصال پاک

ترمیم

ان کا وصال 7 جمادی الاول 1259ھ بمطابق 1843ء میں ہوئی آپ کا مزار نتھیا ل شریف ضلع اٹک میں ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اولیائے پنجاب ،انجم سلطان شہبازصفحہ 116 ورگو پبلشر لاہور