تبادلۂ خیال:خواص
اردو وکی پیڈیا پر یہ صفحہ مطلوب صفحات (درخواست شدہ مضامین) میں موجود تھا اور اس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ 111 دفعہ لنک کیا گیا ہے اس لیے راقم نے یہ بنایا ہے۔--نوید احمد اندلسی 16:59, 15 ستمبر 2011 (UTC)
- زیادہ تر روابط کیمیائی مرکبات کے صفحات سے ہیں۔ یہ صفحہ اس کے لیے موزوں نہیں۔ --کاشف عقیل 17:33, 15 ستمبر 2011 (UTC)
خواص سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر خواص کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔