تبادلۂ خیال:خودانگیز انشقاق
- اپنی اپنی من پسند اصطلاحات کا استعمال (جس کے لیے آپ کے پاس کوئی مستند دلیل بھی نا ہو) ویکیپیڈیا کے لیے نہایت خطرناک ہے؛ بطور خاص جب جب کہ ایسا سائنسی مضامین میں کیا جارہا ہو۔ ویسے ہی اردو دنیا میں سائنس نا ہونے کے برابر ہے برائے مہربانی اس کو اپنی من پسند سوچوں سے مزید تباہ نا کیجیے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:16, 25 نومبر 2012 (UTC)
خودانگیز انشقاق سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر خودانگیز انشقاق کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔