Untitled

ترمیم

اس مضمون میں لکھا ہے کہ نسل کشی کے لئے جبکہ میرے خیال میں یہ ہونا چاہیئے کہ افزائشِ نسل کے لئے؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 05:54, 4 جون 2008 (UTC)

  • اسپریچولسٹ صاحب میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ دوران مطالعہ کئی مضامین میں اغلاط کی نشاندہی کر رہے ہیں، ویسے بہتر صورت تو یہی ہے کہ ان کی تصحیح کے لیے پہلے تبادلۂ خیال کر لیا جائے لیکن اردو وکیپیڈيا پر صارفین کی کم تعداد کے باعث زیادہ بہتر صورت یہی ہے کہ اگر املاء کی اغلاط کو تو فوری طور پر اور حقائق کو حوالہ جات کے ساتھ درست کر دیا جائے، آپ اس مضمون میں اور سانپ والے مضمون میں درستگی کر سکتے ہیں، نشاندہی کا بہت شکریہ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

واپس "خچر" پر