تبادلۂ خیال:دارالافتاء

سوال برائے منتظین : کیا اس صفحہ پر مختلف اسلامی مسالک کے چند مشہور آن لائن دار الفتاء کے روابط لگائے جا سکتے ہیں ؟

  • تنقید وکیپیڈیا پر اشتہار بازی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ --Urdutext 08:09, 29 اگست 2011 (UTC)
  • اس مضمون میں جو چیز مشکوک ہے آپ کو ختم کر کے اسے درست کر دینا چاہیے یا اس کی نشاندہی کرنی چاہیے ۔ --NaveedBCN 09:10, 29 اگست 2011 (UTC)
  • یہ مضمون سے زیادہ "منشور" معلوم ہوتا ہے۔--Urdutext 01:22, 30 اگست 2011 (UTC)
  • تو میں نے بھی یہی گزارش کی ہے کہ بطور منتظم آپ کو چاہیے تھا کہ محض مضمون کے خالق یا تبدیلی کرنے والے کا نام دیکھ کر اس پر اعتراض نہ لگاتے بلکہ مضمون کے قابل اعتراض (یا منشور والے) حصہ کی نشاندہی کر دیتے تاکہ اس کو ٹھیک کیا جاسکتا۔ (بلکہ اتنی معلومات تویقیناً آپ بھی رکھتے ہونگے، خود بھی اس کو درست کر سکتےتھے)۔

دارالافتاء سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "دارالافتاء" پر