تبادلۂ خیال:ذوغ
رحمت عزیز صاحب، ذوغ کو انگریزی زبان میں کیا کہا جاتا ہے، وضاحت فرمائیے گا۔--ساجد امجد ساجد 11:35, 8 اکتوبر 2010 (UTC)
- --ساجد امجد ساجد صاحب، ذوغ کو انگریزی زبان میں Chitrali Wild Bull or Cowکہا جاتا ہے، یہ جانور پاکستان کے صرف چترال اور شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے بنیادی طور پر یہ ایک جنگلی جانور ہے لیکن یہاں کے لوگوں نے اس سدھاکر دیگر جانوروں کے ساتھ گھل مل کر رہنے کا عادی بنایا ہے --رحمت عزیز چترالی 9:00, 9 اکتوبر 2010 (UTC)
ذوغ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ذوغ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔