تبادلۂ خیال:راجہ بکرم اجیت

یہ نام بکرما جیت ہے یا بکرم اجیت اس نام پر پہلے بھی کچھ بحث ہوئی میں نے بکرما جیت بنایا تھا لیکن بخاری سعید نے اسے ضم کرنے میں جلدی فرمائی وہ تو ضم ہو چکا لیکن سوال ہنوز باقی ہے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 02:46, 22 مئی 2017 (م ع و)
وہ میری زمانہ جاہلیت کی گئی غلطی تھی ۔ مجھ سے غلطی ہوئی شاید اس وقت مجھے تبادلہ خیال کرنے کے اصول کا علم نہیں تھا۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 03:07, 22 مئی 2017 (م ع و)

بکرم جیت ہمارا (یعنی کاہلوں جٹ برادری) کا نسلی دادا ہے، اور بکرم جیت زیادہ مشہور ہے۔ میں نے غلطی سے ”اجیت“ لکھ دیا تھا، ہندی میں تقریباً ہر حرفِ صحیح (consonant) پر زبر ہوتا ہے جس کی وجہ سے کرشن کو کرشنا لکھا جاتا ہے اسی لیے کوئی بکرما بھی لکھ سکتا ہے جو دراصل انگریزی تلفظ کی ٹرانسلٹریشن ہے۔ واللہ اعلم عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43, 22 مئی 2017 (م ع و)

راجہ بکرم اجیت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "راجہ بکرم اجیت" پر