تبادلۂ خیال:رسالت
اس مضمون میں آپ نے لکھا ہے که اسلام آدم سے لیے کر محمد تک سب نبیوں کو مانتا هے تو جی اس کے متعق اسلام کا علم کیا هے ؟؟ ایک علاقے کے کچھ انبیاء جن کا ذکر بانی اسلام کے علاقے کے لوگ کرتے رهتے تھے اور انهوںنے اس کا سن رکھاتھا یا که ساری دنیا کے انبیاء کا ؟؟ تو جی رام جی اور لچھمن یا کنفیوشش یا شو توک تائی شو کے متعلق اسلام کیا کہتا هے ؟؟؟ آپ اپنا اور اپنے اسلام کا وژن وسیع کریں یا پھر وکی پیڈیا پر لکھنا چھوڑ دیں اور ابنا بلاگ بنا لیں آپ اگر مجھے کافر بحی لکھ دین تو مجھيے اس بات پر کوئی اعتراص نهیں ہے کهمین جاتنا هوں که میں کیا هوں 01:37, 22 مارچ 2009 (UTC)خاورkhawar
خاور بھائی، جہاں تک میں سمجھا ہوں، وکیپیڈیا[1] ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا ہے جس کی ملکیت تمام دنیا کے انسانوں کی ہے اور اس میں لکھے جانے والے مضامین میں اضافہ اور ردوبدل کا اختیار ہر صارف کو برابر حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی زبان میں موجود وکیپیڈیا میں صارفین اپنی معلومات کے مطابق مضامین بناتے اور ان میں اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں۔
راقم کی ذہنی سطح کم ہونے کارن وہ ایمان بالرسالت بارے صرف ایک ہی نکتہ نظر پیش کر پایا ہے تو یہ کوئی جرم نہیں کہ آپ اسے وکیپیڈیا چھوڑنے کا درس دینے لگو۔ اگر راقم نے غیرسامی ادیان میں سلسلہ نبوت کا ذکر نہیں کیا تو بعد میں آنے والا کوئی بھی صارف اس کمی کو پورا کرنے کا حق رکھتا ہے۔
لکھنے والے صارفین کی حوصلہ افزائی کی بجائے انہیں بھگانے کا وتیرہ اردو وکیپیڈیا کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور اسی رویئے کی بناء پر اردو وکیپیڈیا پر 5 سال میں صرف 10 ہزار مضامین بھی نہیں لکھے جا سکے۔ --منہاجین 18:14, 22 مارچ 2009 (UTC) تبادلۂ خیال | شراکت اردو | شراکت انگریزی
- یہاں تو شروع سے ہی سب نے اردو وکی کو اپنے عقیدے اور باپ کی جاگیر بنایا ہوا ہے۔ جب بنیاد ہی ایسی ہو تو عمارت تو ایسی ہی بنے گی جیسی اس اردو وکی کی بن چکی ہے, ، چلو اللہ مالک ہےکبھی نہ کبھی تو کوئی بہتری آئے گی۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:58, 20 دسمبر 2013 (م ع و)
امین صاحب آپ سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ساتھ ہی بہتری کی امید بھی کرتا ہوں۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 18:25, 20 دسمبر 2013 (م ع و)
رسالت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر رسالت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔