اسلام علیکم، عثمان بھائی میں ویکیپیڈیا میں ابھی نیا ہوں مینے دو مضامین ’’نجمی شفائی توائی‘‘ اور ’’ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی ‘‘کے عنوان سے لکھے تھے جس پر مخالف انتظامی ڈھانچہ لگا دیا گیا ہے کیا اس کو ہٹانے میں آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟ عین نوازش ہوگی --Mhetab Aalam Mhetab (تبادلۂ خیال) 09:43, 10 جنوری 2014 (م ع و)