تبادلۂ خیال:رمسيس ثانی

السلام علیکم

فرعونِ موسی کا عربی نام رمسيس تھا[1]، چنانچہ تجویز ہے اس مضمون کو رامسس دوم کی بجائے رمسیس دوم کے نام سے موسوم کیا جائے تاکہ قارئین غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ شکریہ

--منہاجین 22:25, 18 مارچ 2009 (UTC)

تبادلۂ خیال | شراکت اردو | شراکت انگریزی

حوالہ

ترمیم
  1. ملاحظہ ہو رمسيس الثاني بارے عربی وکی پیڈیا

تبدیلیٔ نام

ترمیم

تحقیق کے مطابق یہ مصری نام رامسیس کے بجائے رعمسیس ہے، اس لیے اسے تبدیل کیا جارہاہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 18:28, 22 جولا‎ئی 2012 (UTC)

واپس "رمسيس ثانی" پر