تبادلۂ خیال:رن وے
دوڑ پٹی بہت غیر مانوس عنوان ہے اسے رن وے ہی لکھا جانا چاہیئے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:28, 18 نومبر 2015 (م ع و)
- مستوی راستہ، بھی ہو سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44, 18 نومبر 2015 (م ع و)
- مہمیز گاہ بھی برا نہیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:35, 20 نومبر 2015 (م ع و)
رن وے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر رن وے کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔