تبادلۂ خیال:روح اللہ خمینی

آیت الله

ترمیم

اس مضمون سے روح اللہ ہٹایا جائے آیت الله ہے روح الله نہیں اور روح اللہ صرف اور صرف عیسیٰؑ کے لئے ہے۔ آیت الله خمینیؒ یا آمام خمینیؒ کردیا جائے۔انگریزی ویکی کی غلطی پر سب عمل کررہے ہیں۔ فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 13:37, 3 اپریل 2017 (م ع و)

کیا اس بات کو ایران والوں کو بھی پتا نہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:44, 3 اپریل 2017 (م ع و)
آپ چاہیں تو صارف:Syedalinaqinaqvi کی رائے لے سکتے ہیں۔اور آپ زیادہ تر ویکی سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں کیا لکھا گیا ہے ۔فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 13:57, 3 اپریل 2017 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر ہمیں بہت کچھ ایسا برداشت کرنا پڑتا ہے جو ہمارے مطابق درست نہیں۔ جو نام ھوالوں کے ساتھ لکھا ہے ہمیں وہی لکھنا پڑتا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09, 7 اپریل 2017 (م ع و)
ان کا اصلی نام ہی روح اللہ ہے یہ کوئی لقب نہیں جیسے ان کے والد اور بیٹے کا نام مصطفی ہے یا کسی کا نام عیسی یا محمد ہوتا ہے روح اللہ مصطفوی ان کا اصلی نام ہے روح اللہ خمینی ان کا مشہور شدہ نام ہےاور وہ دستخط بھی روح اللہ خمینی کے نام کے کرتے رہے ہیں جسے اس مضمون میں دیکھا جا سکتا ہے نیز ان کی سرکاری مہر بھی روح اللہ الموسوی کے نام کی تھی (الموسوی سادات کی نسل ہے)۔ میرا خیال ہے فارسی ویکی پر ان کا شناختی کارڈ بھی موجود ہے۔نیز یہ کہ عربی اور فارسی ممالک اور اجتماعات میں یہ ایک معمول کا بہت زیادہ رئج نام ہے جو ہند و پاک کے کلچر میں رائج نہیں ہے۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:09, 7 اپریل 2017 (م ع و)
واپس "روح اللہ خمینی" پر