تبادلۂ خیال:ریاست ہائے متحدہ

نوٹ:مضمون کے کچھ حصے انگریزی وکیپیڈیا سے ترجمہ کیے گئے ہیں۔ --Urdutext 02:09, 10 مئی 2008 (UTC)

  • میرے خیال میں اِس مقالے کا عنوان مختصر کرکے ریاساتِ متحدہ کردینا چاہئے. انگریزی ویکیپیڈیا پر یہ مقالہ United States کے عنوان سے ہے. --محبوب عالم 16:56, 9 اپريل 2009 (UTC)
  • بہت مفصل مقالہ ہے لیکن اس میں تصاویر، سانچوں اور روابط کی از حد کمی ہے، اگر اس کمی کو پورا کر دیا جائے تو یہ منتخب مقالہ بن سکتا ہے۔ فہد احمد 05:29, 10 ستمبر 2009 (UTC)

کچھ معلومات

ترمیم

امریکہ کا جمہوری نظام 200 سال پرانا ہے، یہ 50 ریاستوں پر مشتمل ایک طاقت ور ملک ہے اسکی اپنی آبادی 33 کروڑ کے آس پاس ہے ۔ اس میں سیاہ فام،اینگلوانڈین یا ان سے ملتی جلتی نسلوں کی تعداد 7 کروڑ کے آس پاس ہے جبکہ باقی سفید فام ہیں امریکن کی لائف ایکسپٹنسی 79 سال ہے ایک امریکی بچہ کینیا کے 32 بچوں کے برابر وسائل استعمال کرتا ہے امریکہ میں 40 فیصد بچے غیر شادی شدہ جوڑوں سے پیدا ہوتے ہیں دنیا کا سب سے زیادہ جوا بھی امریکہ میں ہی کھیلا جاتا ہے امریکہ کی 47 زمین بالکل غیر آباد ہے امریکہ کا موجودہ جھنڈا ایک 17 سالہ امریکن لڑکے نے ڈیزائین کیا تھا جھنڈے میں 50 ستارے 50 ریاستوں کو ظاہرکرتے ہیں 2017 میں امریکہ کا جی ڈی پی 19 اعشاریہ 4 ٹریلین ڈالرز یا 19400 بلین ڈالرز تھا جبکہ 2017 میں پاکستان کا جی ڈی پی 305 ارب ڈالرز تھا دفاعی لحاط سے امریکہ دنیا سے بہت آگے اورترقی یافتہ ہے۔ 2018 میں امریکہ کا دفاعی بجٹ 639 ارب ڈالرز تک تھاجو دنیا کی دس بڑی فوجی طاقتوں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے دنیا بھر میں امریکہ کے 800 سے بھی زائد فوجی اڈے موجود ہیں (دنیا کا شائد ہی کوئ ایسا ملک ہو جس میں امریکہ کا کوئ فوجی اڈہ نہ ہو) اسکے پاس 20 بحری بیڑے یا ائیر کرافٹ کئریئر ہیں ۔ جن میں سے کچھ ہر وقت امریکہ کو سمندری حدود سے گھیرے رکھتے ہیں امریکہ کی کل فوج 21 لاکھ سے بھی زیادہ ہے، اسکی افواج کے پاس 29000 کے قریب جہاز (جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر، کارگو جہاز) ہیں، اسکی فوج کے پاس 8873 ٹینکس ہیں۔ امریکہ 6500 ایٹمی ہتھیار بھی رکھتا ہے ۔۔ امریکہ ریاست ایری زونا میں ملٹری جہازوں کا ایک قبرستان بھی ہے جہاں 4400 پرانے جہاز رکھے گئے ہیں، جبکہ کیلی فورنیا میں کمرشل جہازوں کا بھی ایک قبرستان ہے جہاں 1100 بڑے جہاز رکھے گئے ہیں۔۔ ان جہازوں کی کل قیمت بھی ہمارےوفاقی بجٹ بجٹ سے زیادہ ہوگی امریکہ کا انفرکاسٹرکچر بھی کافی منفرد ہے اسکے اندر 19700 چھوٹے بڑے ائیرپورٹس اور لینڈنگ سٹرپس ہیں۔ 700 کے قریب ریلوے سٹیشنز ہیں جبکہ ریلوے ٹریک کی لمبائ 22،00،000 کلومیٹر ہے۔۔جبکہ سڑکو ں کی لمبائ یا کوریج 65 لاکھ کلومیٹر ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی لائیبریری (لائبریری آف کانگریس) بھی امریکہ میں ہے جس میں 460 زبانوں میں تین کروڑ تیس لاکھ کتابیں موجود ہیں. دنیا میں سائنس اور ٹیکنالوجی میں بھی امریکہ کا بنیادی اور مرکزی حصہ رہا ہے دنیا کی ٹاپ 20 یونیورسٹیوں مین سے 17 کا تعلق امریکہ سے ہے 2016 کے اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں 79 لاکھ سائنسدان اور انجینیرز موجود ہیں دنیا میں سائنسی ایجادات کا بڑا حصہ میں امریکہ سے ہی دنیا کو ملا دنیا کی مشہور اور بڑی بڑی کمپنیاں اور ادارے بھی امریکہ میں ہیں ، جیسے اقوام متحدہ، ورلڈبنک، آئ ایم ایف، ناسا، ایمزون، ایپل، فیس بک، گوگل، مائیکروسافٹ، اے ٹی اینڈ ٹی، جنرل موٹرز وغیرہ دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری "ہالی ووڈ" بھی امریکہ میں ہے جس میں 2012 تک 44000 فلمیں بنائ گئیں۔ ! تحقیق و تحریر۔ محمد شہزاد قریشی --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:51، 5 جون 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ریاست ہائے متحدہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:38، 19 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:47، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:27، 18 مئی 2021ء (م ع و)

واپس "ریاست ہائے متحدہ" پر