تبادلۂ خیال:ریاضی کے ہزار سالہ انعامی مسائل

ابوبکر صاحب، بہت عمدہ منصوبہ ہے۔ ریاضی کی جو اصطلاحات پہلے سے استعمال ہو رہی ہیں، وہ دائیں جانب تلاش کے خانے میں انگریزی نام سے ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ جو نہ ہوں وہ مطلوب الفاظ پر لکھ دیں، ثمرقندی صاحب بتا دیں گے۔ --Urdutext 23:55, 13 مئی 2008 (UTC)


شکریہ۔ میں نے ایک مسئلے (پی بمقابلہ این پی) کا متن مکمل کر دیا ہے۔ آپ اور سمرقندی صاحب اس کو ایک نظر دیکھ لیں۔ عین ممکن ہے کہ ابھی اس میں کچھ غلطیاں موجود ہوں۔ اب میں پوئنکرے کا قیاس مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ ایک نظر الخوارزم کو دیکھ لیں۔ میں نے اس پر انعامی مسائل کا کچھ فالتو مواد منتقل کیا ہے تاہم میں اس کے معیار سے مطمئن نہیں۔ اس کے علاوہ میں وہاں انگریزی اردو ٹیبل کو بھی صحیح نہیں کر پا رہا۔ آپ کچھ مدد کریں۔ میں ابھی اسی مضمون پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔ محمدابوبکر

ریاضی کے ہزار سالہ انعامی مسائل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ریاضی کے ہزار سالہ انعامی مسائل" پر