تبادلۂ خیال:ریحان کوثر
شاید ویکی پیڈیا کے اصولوں کی ناواقفیت کی وجہ سے یہ صفحہ بنادیا گیاہے۔ اس کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ تخلیق کار کو یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ وہ کامٹی اور ضلع ناگپور پر مضامین لکھیں جو آئندہ چل کر انہیں کے رسالے کے لئے کام آسکتے ہیں، اور اردو احباب کے لئے بھی فائدہ بخش ہوں گے۔ یہ صارف اچھا لکھنے والے لگتے ہیں ان کی پزیرائے کرتے ہوئے، انہیں دیگر مضامین کی تخلیقات کی طرف توجہ دلائیں تو بہتر ہوگا۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:46, 15 اپریل 2015 (م ع و)
حذف کردیا جائے
ترمیممحمد شعیب بھائی اس صفحہ کو حذف کردیا جائے۔