زبان دانی زباں دانی پر کچھ لکھنے سے پہلے خود اپنے بارے میں عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں. میرا نام فرحت سعیدی ہے.حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے.گورنمنٹ کالج لطیف آباد حیدرآباد میں اردو ادب کا پروفیسر ہوں. اردو زبان وادب سے والہانہ محبت ہے. علمِ عروض اور بدیع وبیان کی تعلیم نو عمری میں حاصل کی.گذشتہ 25 سال سے شعر کہہ رہا ہوں. اردو زبان کی زبوں حالی کا نوحہ خواں ہونے کے بجائے اس کی بہتری کا خواہاں ہوں.اور اس سلسلے میں کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہوں. زبان دانی اسی عزم کا عملی ثبوت ہے. ہم باقاعدہ اس سلسلے کو عام فہم انداز سے آگے بڑھائیں گے.مختلف کتب کے حوالہ جات سے اپنی تحریر کو پر اثر بنائیں گے.زبان کی تمام جزئیات کا جائزہ لیں گے.ان شاُاللہ (فرحت صاحب کی تحریر یہاں چسپاں کی گئی ہے)۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:42, 18 فروری 2015 (م ع و)

زبان دانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "زبان دانی" پر