لفظ زکوۃ زکات یا زکاۃکونسا درست ہے؟
اکثر لغات اردو فارسی(فرہنگ آصفیہ فیروز الغات اردو فارسی) میں تو زکوٰۃ استعمال ہوا جبکہ قرآن و حدیث میں اکثر زکاۃمستعمل ہے بدائع الصنائع جہاں سے حوالہ لیا گیا وہاں بھی (سوائے زکات)زکاۃ اور زکوۃ دونوں استعمال ہو رہے ہیں ویکیپیڈیامیں یہ تینوں(زکوۃ ،زکات اور زکاۃ) استعمال ہو رہے ہیں
اس عنوان میں لفظ زکات استعمال کیا گیا اور زکوۃ سے رجوع مکرر کیا گیا ہمیں کسی ایک لفظ کا انتخاب کرنا ہو گا کیا خیال ہے؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:55, 13 فروری 2016 (م ع و)

زکات اور ذکات

ترمیم

@Obaid Raza: اس مضمون میں زکات کو ذکات سے رجوع مکرر کیا گیا ہے جو غلط ہے اسے واپس کیا جائے تاکہ ذکات پر الگ مضمون لکھا جا سکے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:24, 23 دسمبر 2017 (م ع و)

واپس "زکات" پر