• بڑے بڑے یادگار اشعار تو میں نے بھی تخلیق کیے ہیں! امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی سے میرا دیوان پبلش ہو چکا ہے اور امریکہ بھر میں نمبر ون فروخت ہونے والے مجموعۂ شاعری کا اعزاز رکھتا ہے؛ ادھر آپ کے ولایت میں آکسفورڈ یونیورسٹی! (نام تو سنا ہوگا ؟) تو آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سے بھی میرا شاعری مجموعہ پبلش ہوچکا ہے۔ ایک مضمون میرے بارے میں بھی لکھ دیجیے۔ --سمرقندی 05:13, 14 ستمبر 2010 (UTC)
واپس "سبطین رضا" پر