تبادلۂ خیال:سرخ بچھیا
@Abualsarmad: بھائی سرخ بچھیا زندہ ہوتی تھی تو سنہری بچھڑا کے ساتھ ضم کیسے ہوسکتا ہے؟ 😊 کیا سنہری بچھڑے کو قربان کیا جاتا تھا؟ بلکہ بچھڑا تو ایک دیوتا تھا -- بخاری سعید تبادلہ خیال 01:44, 18 اگست 2017 (م ع و)
- @Abualsarmad: آپ قرآن سورہ بقرہ آیت 67-74 کو پڑھ کر بھی اس مضمون میں اضافہ کرسکتے ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 01:57, 18 اگست 2017 (م ع و)
سرخ بچھیا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سرخ بچھیا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔